ایرانی فوج کا بڑا دعویٰ: 800 امریکی اور 1321 اسرائیلی فوجی ہلاک، 17 اڈے تباہ!

#rimdigital #breakingnews #iranisraelwar #iranwar

ترجمان ایرانی فوج نے حالیہ جنگ کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات کر دیے۔ ایرانی فوج کے مطابق اب تک جنگ میں 800 امریکی فوجی ہلاک اور 5 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں، جبکہ 1321 اسرائیلی فوجی بھی مارے گئے۔
اس ویڈیو میں جانیے:
امریکی فوج کے 17 اڈوں کی تباہی کی تفصیلات۔
امریکی فوجیوں کا ہوٹلوں میں چھپنا اور ایرانی فوج کا سخت ردعمل۔
خلیجی ریاستوں کو ایرانی فوج کی آخری وارننگ۔
F-35 طیاروں کی ناکامی اور آبنائے ہرمز کی نئی صورتحال۔

تازہ ترین عالمی اور دفاعی خبروں کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں!