تھانہ کینٹ راولپنڈی پولیس کی بڑی کارروائی، کار چور گینگ کا سرغنہ گرفتار

#rimdigital #breakingnews #punjabpolice #RawalpindiPolice #CarLifterGang #PunjabPolice #PoliceAction #CrimeNews #SPPotohar #CantonmentPolice #Justice #breakingnewspakistan
راولپنڈی پولیس کی ایک اور بڑی کامیابی! تھانہ کینٹ پولیس نے کار چوری کی وارداتوں میں ملوث خطرناک گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان کے مطابق شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ گاڑیاں اور آلات بھی برآمد کر لیے ہیں۔