#rimdigital#PakistanEconomy #PetrolPrice #PIA #FlightFares #IranIsraelWar #Inflation #BreakingNewsPakistan #travelcost
آنے لگے ہیں۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے پاکستان میں نہ صرف پٹرول مہنگا ہوا ہے بلکہ ایئر لائنز کے کرایوں میں بھی 60 فیصد تک کا ہوشربا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
اس ویڈیو میں جانیے:
اسلام آباد سے کراچی کا یکطرفہ کرایہ 26 ہزار سے بڑھ کر 48 ہزار کیسے ہوا؟
پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی اصل وجوہات۔
عالمی جنگی صورتحال پاکستان کی معیشت اور عام آدمی کو کیسے متاثر کر رہی ہے





