#rimdigital #breakingnews #JamatEIslami #HafizNaeemUrRehman #PetrolPriceHike #RawalpindiProtest #JIProtest #MaulanaArifShirazi #PetrolBomb #BreakingNews #pakistanpolitics
جماعت اسلامی کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ ظالمانہ اضافے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی خصوصی کال پر راولپنڈی میں ایک عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
اس احتجاج کی قیادت امیر جماعت اسلامی راولپنڈی مولانا سید عارف شیرازی کر رہے ہیں۔ مظاہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ فوری طور پر واپس لیا جائے اور غریب عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔





