#rimdigital #rimnews #iranwar #JamatEIslami #HafizNaeemUrRehman #PetrolPriceHike #RawalpindiProtest #JIProtest #MaulanaArifShirazi #PetrolBomb #BreakingNews #PakistanPolitics
امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی، سید عارف شیرازی، پاکستان میں پٹرول کی حالیہ صورتحال اور اس کے پیچھے چھپی حقیقت پر روشنی ڈال رہے ہیں۔ کیا واقعی ملک میں پٹرول کی کمی ہے یا یہ محض ایک مصنوعی بحران ہے؟ مکمل تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں۔
اہم نکات:
پاکستان میں پٹرول کی دستیابی کی موجودہ صورتحال۔
عوام کو درپیش مشکلات اور جماعت اسلامی کا موقف۔
حکومت کے لیے اہم تجاویز





