ایس ایس پی کے بورڈ ڈائریکٹر ملک عادل خان نے
پشاور کے علاقے لنڈی ارباب میں
ایم پی اے قاسم علی شاہ اور ایم این اے ارباب شیر کی ہدایت
280 فٹ پانی کی پائپ لائن بچھا دی گئی-
پشاور(خالد خان ) کے علاقے لنڈی ارباب میں ایم پی اے قاسم علی شاہ اور ایم این اے ارباب شیر کی ہدایت پر ایس ایس پی کے بورڈ ڈائریکٹر ملک عادل خان نے 280 فٹ پانی کی پائپ لائن بچھا دی گئی- اس موقع پر لنڈی ارباب ( 79-NC) نے عوام نے ایم پی اے قاسم علی شاہ اور ایم این اے ارباب شیر اور ایس ایس پی کے بورڈ ڈائریکٹر ملک عادل خان کا پانی کا پائپ لائن بچھانے پر شکریہ ادا کیا- ملک عادل خان نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا – کہ مشکل کی ہر گھڑی میں پی ٹی آئی حکومت اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہیں- ایم پی اے قاسم علی شاہ اپنے حلقے کے عوام کے مسائل حل کرنے کی پوری کوشش کریں گے –





