داؤدخیل(ضیاءنیازی سے)حاجی ظفر عباس سالٹ ڈیلر کی جانب سے اہلیانِ پاکستان کو جشنِ آزادی کی مبارکبادمعروف کاروباری و سماجی شخصیت حاجی ظفر عباس سالٹ ڈیلر کالاباغ نے تمام اہلِ اسلام اور اہلِ پاکستان کو جشنِ آزادی کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ 14 اگست ہمیں قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پاکستان کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور اسے ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمارے آباؤ اجداد کی امانت ہے اور اس کی تعمیر و ترقی میں ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔





