صدر ایپکا ایجوکیشن برادرم ملک طارق عباس کو سینیئر کلرک پروموٹ ہونے ہر دوست احباب کی طرف سے دِل کی اتھاہ  گہرائیوں سے مبارک باد

داؤدخیل (ضیاءنیازی سے)
صدر ایپکا ایجوکیشن برادرم ملک طارق عباس کو سینیئر کلرک پروموٹ ہونے ہر دوست احباب کی طرف سے دِل کی اتھاہ  گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے تحصیل صدر پی ٹی یو عمر حیات خان سرپرست محمد طارق خان صحافی کمرمشانی پریس کلب سیاسی وسماجی شخصیات غلام حبیب خان دراز خیل نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے مزید کہا ہے کہ اللہ کریم آپکو مزید خوشیوں سے نوازے۔ ملک طارق عباس کے ہمراہ دیگر دیگر پروموٹ ہونے والے بھائیوں کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں ملک طارق عباس ایکس ڈی ٹی ای عارف عباس کے چھوٹے بھائی ہیں ایک ملنسار خوش اخلاق شخصیت کے مالک ہیں