داؤدخیل(ضیاءنیازی سے)
ڈپٹی کمشنر شاہد عباس کاٹھیا پنجاب پروٹیکشن آف اونر شپ آف ایموایبل پراپرٹی ایکٹ 2025 ترامیم 2026 کے تحت سکروٹنی کمیٹی کے اجلاس میں ٹربیونل کی جانب سے موصول ہونے والے حقوق ملکیت کے مختلف کیسوں کی سماعت کررہے ہیں۔ اجلاس میں ایس پی انوسٹی گیشن مہر ریاض ناز، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شاہد کھوکھر، اسسٹنٹ کمشنر عیسیٰ خیل خلیل احمد، اسسٹنٹ کمشنر پپلاں ظفر اقبال اور پولیس کے افسران بھی شریک ہیں





