اسلام آباد( پ ر)سجادہ نشین دربار حضرت بری امام سرکار پیر سید محمد علی گیلانی صاحب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہمارا اس عرس سے کوئی تعلق نہیں جو اپنی اصل تاریخوں سے ہٹا کر کیا جا رہا ہے اصل عرس مبارک حضرت بری امام سرکار کا مئی 2026 میں ہو چکا ہے پیر صاحب بری امام سرکار کا ریاست پاکستان سے یہ بھی مطالبہ ہے کہ وہ اس ایشو پر نوٹس لیں یہ معمولی بات نہیں کہ اولیا اللہ کی ہسٹری کو تبدیل کیا جاے یہ مذھبی معملات ہیں قانون اس کی اجازت نہیں دیتا ہم ریاست پاکستان سے اپیل کرتے ہیں نظر ثانی فرمائیں۔ پاکستان ذندہ باد افواج پاکستان پائندہ باد ۔۔ اللہ پاک محمد و آل محمد ص کے صدقے ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین





