داؤدخیل(ضیاءنیازی سے)نوجوان نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا15سالہ نوجوان حسیب خان پل دس ہزار پر راجباہیں میں نہا رہا تھا کہ گہرے پانی میں جانے سے ڈوب گیاحسیب خان ولد سلیم اللہ محلہ نیوبہرام خیل نہر تھل سے نکلنے والے نالوں میں نہا رہا تھا کہ ڈوب گیا حسیب خان والدین کا اکلوتا بیٹا تھا ۔مقامی لوگوں نے کوشش کر کے نصیب خان کو نکالا اور رورل ہیلتھ سینٹر داؤدخیل پہنچایا مگر وہ زندگی کی بازی ہار چکا تھا اطلاع ملتے ہی حسیب خان کے گھر میں کہرام مچ گیا





