ایس ایچ او کمرمشانی وسیم اکبر خان شہباز خیل کی ڈی پی اس میانوالی وقار عظیم کھرل کی سربراہی میں کارروائی

داؤدخیل(ضیاءنیازی سے)ایس ایچ او کمرمشانی وسیم اکبر خان شہباز خیل کی ڈی پی اس میانوالی وقار عظیم کھرل کی سربراہی میں کارروائی چند روز قبل شفاء اللہ نامی ملزم پر معصوم بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کا الزام سامنے آیا تھا، جس پر میانوالی پولیس نے فوری مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کی۔ملزم پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں (ہاف فرائی ) کے بعد گرفتار کرلیا گیا

اہلیانِ علاقہ نے ایس ایچ او کمرمشانی وسیم اکبر خان اور میانوالی پولیس کی بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ معصوم بچوں کی زندگیاں برباد کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایسے ملزمان کو قانون کے مطابق سخت سزا ملنی چاہیے۔