جدہ /خالد نواز چیمہ/پاکستان کے ٹی وی ڈرامہ آج بی شاندار ہیں فرق صرف اتنا ہے ہمارے وقت کے اداکار معاوضوں کی پرواہ نہیں کرتے تھے ہمارے لئے محنت سے اداکاری کے ذریعے ناظرینُ کو گھریوُ تفریح فراہم کرنا تھی یہ بات جدہ میں ٹی وی کی مشہور سابقہ اداکارہ نیلوفر عباسی نے اپنے اعزاز میں دیے گئے عشائیہ سے اپنے خطاب میں کہی عشائیہ میں جدہ کی خواتین نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شرکت کی تقریب
کہ پہلے جدہ میں پاکستان ٹیلی ویژن کی مشہور اداکارہ نیلوفر عباسی کے اعزاز میں شاندار عشایہُکا اہتمام کیا گیا عشائیہ میں سعودی عرب کے دانشور خالد المینا ء انکی بیگم مشہور براڈ کاسٹر ثمر فتانیُ، پاکستان ڈپٹی قونصل جنرل فرینہ ارشد نے شرکت کی اس موقع پر اپنے خطاب میں خالد المیناءاور ثمر فتانی نےُکہا کہُ ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی خواتین کو معاشرے میں ایکُ اہم رکن بنایا ہے آج سعودی خواتین اہم مقامات پر فائز ہیں انہوں نے پاکستانی خواتین کو کہا کہ آپُسعودی اور پاکستانی معاشرے کی اہم رکن ہیں اپنے ہنر کو ترقی دیں اور کامیابیاں حاصلُ کریں ڈاکٹر افسر احتشام اور عمیرہ افسر کے عشائیہ کی مہمان خصوصی ڈپٹی قونصلُ جنرل فارینہ ارشد نے کہا کہُ نیلوفر عباسی پاکستان کیُ عظیم فنکارہ ہیں لوگ آج میں یو ٹیوب پر انکے نامور ڈرامے اور بہترین اداکاری کو شوق سے دیکھتے ہیں انہون نے میزبانوں کا شکریہ ادا کیا





