ڈپٹی کمشنر اٹک نے ہسپتال میں مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا، مریضوں سے علاج معالجے کی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا اور موجود عملے کی حاضری کو چیک کیا۔
ڈپٹی کمشنر اٹک نے ٹراما سنٹر، ایمرجنسی وارڈ اور ای سی یو سمیت دیگر اہم شعبہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر اٹک نے شہر میں جاری ترقیاتی کاموں اور ان کی کوالٹی کا جائزہ لیا.





