#KarachiFire #ImtiazSuperStore #BreakingNews #KarachiNews #GulPlazaTragedy #FireSafety #UrduNews #PakistanNews
#rimdigital
سیفٹی کے ناقص انتظامات کا شاخسانہ ہے؟ کیا کراچی ایک اور بڑے سانحے کی طرف بڑھ رہا ہے؟ اس ویڈیو میں دیکھیں تازہ ترین مناظر اور مکمل تفصیلات۔
ویڈیو میں شامل اہم نکات:
امتیاز سپر اسٹور میں آگ لگنے کی وجوہات۔
ریسکیو آپریشن کی تازہ ترین صورتحال۔
کراچی میں بڑھتے ہوئے آتشزدگی کے واقعات پر سوالات





