#rimdigital #KarachiFire #ZamzamaMall #BreakingNews #KarachiNews #FireBrigade #DHA #rescueoperation
کراچی کے علاقے ڈیفنس، زمزمہ میں واقع میگا مال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ تازہ ترین صورتحال اور لائیو مناظر اس ویڈیو میں دیکھیں





