ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر اجلاس، معیار اور رفتار بہتر بنانے کے لیے متعلقہ اداروں کو اہم احکامات
ریستورانوں کے اوقاتِ کار رات ایک بجے تک بحال کیے جائیں، پابندیاں برقرار رہیں تو لاکھوں افراد کا روزگار خطرے میں پڑ جائے گا,محمد فاروق چوہدری